15:1 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ الٓر ۚ تِلْكَ ءَايَٰتُ ٱلْكِتَٰبِ وَقُرْءَانٍۢ مُّبِينٍۢ Alif, Lam, Ra. These are the verses of the Book and a clear Qur'an. آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
15:2 · Selected ayah رُّبَمَا يَوَدُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَوْ كَانُوا۟ مُسْلِمِينَ Perhaps those who disbelieve will wish that they had been Muslims. کسی وقت کافر لوگ آرزو کریں گے کہ اے کاش وہ مسلمان ہوتے
15:3 ذَرْهُمْ يَأْكُلُوا۟ وَيَتَمَتَّعُوا۟ وَيُلْهِهِمُ ٱلْأَمَلُ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ Let them eat and enjoy themselves and be diverted by [false] hope, for they are going to know. (اے محمد) ان کو اُن کے حال پر رہنے دو کہ کھالیں اور فائدے اُٹھالیں اور (طول) امل ان کو دنیا میں مشغول کئے رہے عنقریب ان کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا