15:75 إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَٰتٍۢ لِّلْمُتَوَسِّمِينَ Indeed in that are signs for those who discern. بےشک اس (قصے) میں اہل فراست کے لیے نشانی ہے
15:76 · Selected ayah وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍۢ مُّقِيمٍ And indeed, those cities are [situated] on an established road. اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
15:77 إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةًۭ لِّلْمُؤْمِنِينَ Indeed in that is a sign for the believers. بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے